• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوکیدار کی پھندا لگی، جھاڑیوں سے ایک شخص کی کئی روز پرانی لاشیں ملیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) منگھوپیر تھانے کی حدود ناردرن بائی پاس پر جھاڑیوں سے ایک شخص کی کئی روز پرانی لاش ملی جسے عباسی شہید اسپتال منتقل ک کیا گیا ، عمر 50سے 55سال کے قریب، علاقہ مکینوں نے بتایا کہ متوفی کا دماغی توازن ٹھیک نہیں اوروہ گداگرتھا، گلشن معمارمحمد بن قاسم سوسائٹی کے دفترسے ملنے والی چوکیدار 25سالہ ارشاد علی ولد علی دوست کی پھندا لگی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی ،پولیس کے مطابق فوری طورپر مبینہ خودکشی کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید