• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ شبیر الحسن طاہری مجالس سے خطاب کرینگے

کراچی ( پ ر)عابدیہ مشن ٹرسٹ کے تحت ایام فاطمیہ کی تین روزہ مجالس 4 نومبر منگل سے جامع مسجد و امام بارگاہ باب النجف بفر زون میں منعقد ہونگی، علامہ شبیر الحسن طاہری خطاب کرینگے، بعد ازاں انجمن ناصرالعزا نوحہ خوانی کرے گی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید