• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے، سعد بن اسد ڈیپوٹیشن پر FGEHA میں تعینات

اسلام آ باد (رانا غلام قادر)وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔حکومت بلوچستان میں تعینات پا کستان ایڈ منسٹریٹو سروس کے گریڈ18 کے افسر لیفٹنٹ (ر)سعد بن اسد کو تبدیل کرکے ڈیپوٹیشن پر فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہا ؤسنگ اتھارٹی( FGEHA) میں تعینات کیا گیا ہے۔حکومت خیبر پختونخواہ میں تعینات پا کستان ایڈ منسٹریٹو سروس کے گریڈ17 کے افسرحافظ علی نعیم شیخ اور پا کستان ایڈ منسٹریٹو سروس کے گریڈ17 کے افسر ہارون ‘کو تبدیل کرکے اسلام آباد (ICT) انتظامیہ میں تعینات کیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید