• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فریال تالپور کی زیر صدارت پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کا اسلام آباد میں اجلاس

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی زیر صدارت زرداری ہاوَس اسلام آباد میں اجلاس ہوا۔جس میں پی پی پی شعبہ خواتین خیبر پختونخوا کی تنظیمی اور دیگر امور پر تفصیلی بریفنگ ہوئی۔
اہم خبریں سے مزید