• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ کے آج کے اجلاس کیلئے 18 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد (ساجد چوہدری) سینیٹ کے (آج) منگل کے اجلاس کیلئے 18نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا، اجلاس میں وقفہ سوالات کے علاوہ قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹیں پیش کی جائیں گی، وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ قانون شہادت ترمیمی بل 2025ایوان بالا میں پیش کرینگے، اجلاس میں قانون سازی بھی متوقع ہے۔
اہم خبریں سے مزید