• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ اور بلوچستان کے طلبہ کیلئے کیمبرج لرنر ایوارڈز کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کیمبرج نے سندھ اور بلوچستان کے طلبہ کے لئے کیمبرج لرنر ایوارڈز کا اعلان کردیا ہے جس کی تقریب بدھ کو کراچی میں ہوئی جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر تعلیم سردار علی شاہ تھے۔ تقریب میں سندھ اور بلوچستان میں 106 سے زائد طلبہ کو غیر معمولی کارکردگی پر 120 ایوارڈز دیئے گئے۔
ملک بھر سے سے مزید