• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دکانی بابا کے مزار پر 21نومبر کو قرآن خوانی ہو گی

کوئٹہ( پ ر) معروف صوفی بزرگ غوث عالم سیدعبدالقدوس المعروف دوکانی بابارحمت اللہ علیہ کے دربارکی انتظامیہ کی جانب سے اس سال بھی 21نومبر کو بعد نماز جمعہ اجتماعی قرآن خوانی ،درود شریف و دیگر ذکراذکار کا اہتمام کیا جارہاہے،جس میں کوئٹہ سمیت پاکستان کے دیگر شہروں کے علاوہ عرب ممالک ،یورپ ، امریکا ،افغانستان ،بھارت ،بنگلہ دیش اوردیگرممالک میںعقیدت منداورانکے عزیز واقارب و تعلق دارحصہ لیتے ہیں۔
کوئٹہ سے مزید