• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موسیٰ کالونی میں گلیوں کا کام ادھورا چھوڑ نے کا نوٹس لینے کا مطالبہ

کوئٹہ (پ ر) مرکزی صدر آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن میراحمد راسکووال سیکرٹری مالیات حاجی غازی خان محمد شہی ارکان سردار اللہ گل محمد حسنین نےحکام سے مطالبہ کیاہےکہ سریاب روڈ موسیٰ کالونی مینگل آباد میں گلیوں کو پختہ کرنے کے کام کو ادھورا چھوڑ نے کا نوٹس لیاجائے۔
کوئٹہ سے مزید