• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرتضیٰ زہری کے والد کی فاتحہ خوانی آج ہوگی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) سینئر صحافی مرتضیٰ زہری کے والد کی فاتحہ خوانی آج جمعرات 6 نومبر کودوپہر 2 سے شام 5 بجے تک کوئٹہ پریس کلب میں ہوگی۔
کوئٹہ سے مزید