• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کابینہ اجلاس آج طلب27 ویں ترمیم کےمسودے کی منظوری دیگی

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کا اجلاس آج ( جمعہ )صبح طلب کر لیا ہے۔ کابینہ27ویں آئینی ترمیم مسودے کی منظوری دیگی ،وزیراعظم بینہ اجلاس کے بعدا یک روزہ دورہ پر آذربائیجان جائیں گے ،کابینہ اجلاس صبح پونے دس بجے پارلیمنٹ ہاوس میں ہو گا۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ کو 27 ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر بریف کیا جائے گا جس کے بعد وفاقی کابینہ آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دےگی۔

اہم خبریں سے مزید