لندن (اے ایف پی)کولنز ڈکشنری نےVibe coding کو ورڈ آف دائیر قرار دیدیا۔ مطلب AI کے ذریعے پروگرامنگ، نیا لفظ ثقافتی تبدیلیوں اور AI کی بڑھتی ہوئی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے۔کولنز ڈکشنری نے "Vibe coding" کو 2025کا لفظِ سال قرار دیا ہے، جو کہ ایک نیا تصور ہے جس کے تحت انسان کو مشین کو بتانے کے بجائے، وہ خود کسے کوڈ کرنے کے بجائے مصنوعی ذہانت (AI) کا استعمال کرکے کوڈنگ کرتا ہے۔ یہ لفظ اوپن اے آئی کے شریک بانی اینڈریج کارپاتھی نے ایجاد کیا تھا۔