• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرشنگ سیزن شروع کرنے کی حتمی تاریخ پر اتفاق نہیں ہوا، ترجمان شوگر ملز ایسو سی ایشن

اسلام آباد(کامرس رپور ٹر ) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہےکہ کرشنگ سیزن شروع کرنے کی حتمی تاریخ پر اتفاق نہیں ہوا، انڈسٹری کے ترجمان کے مطابق شوگر ایڈوائزری بورڈ کے اجلاس میں متعددملز مالکان اوراُن کے نمائندوں نے شرکت کی جس میں انھوں نے یہ واضح موقف اختیار کیا کہ چینی کے سٹاک موجود ہیں اور ان کے ختم ہونے پر ملزانفرادی فیصلہ کریں گی اور نیا کرشنگ سیزن شروع کر دیں گی جس کیلئےوفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرنے کی ضرورت نہ ہے اور اس حوالے سےکرشنگ سیزن شروع کرنے پر کسی حتمی تاریخ پر اتفاق نہیں ہوا تھا اور 15 نومبر کو ملیں چلانے کا کوئی جواز نہ ہے۔
اہم خبریں سے مزید