• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا میں طویل ترین شٹ ڈاؤن پروازوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان

واشنگٹن (اے ایف پی)امریکامیں تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن، پروازوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان، شکاگو، نیویارک، ڈلاس، لاس اینجلس، میامی اور واشنگٹن جیسے بڑے ہوائی اڈے متاثر ہوں گے۔ فنڈنگ عدم منظوری سے وفاقی ادارے مفلوج، 14 لاکھ ملازمین تنخواہ سے محروم یا جبری رخصت پرہیں۔ امریکہ میں تاریخ کے طویل ترین سرکاری شٹ ڈاؤن کے باعث حکومت نے جمعے سے ملک بھر کے 40 مصروف ترین فضائی علاقوں میں پروازوں کی گنجائش 10 فیصد کم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید