اسلام آباد ( رانا غلام قادر)قومی اسمبلی کا اجلاس آج برو زپیر ساڑھے چار بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔اجلاس کیلئے 15نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا ہے۔وقفہ سوالات کی کاروائی ہو گی ۔پیپلز پارٹی کی ایم این اے شر میلا فاروقی سائبر کرائم میں ہونے والے 35فی صدا ضافہ سے متعلق توجہ دلاؤ نو ٹس پیش کر یں گی۔