• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نایاب میلن بلیو ہیرے کی جنیوا میں نیلامی قیمت 843 کروڑ روپے تک متوقع

کراچی (نیوز ڈیسک) نایاب میلن بلیو ہیرے کی جنیوا میں نیلامی، قیمت 843کروڑ روپے تک متوقع ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنیوا کی نومبر نیلامیوں میں دنیا کے نایاب ہیرے، 9.51قیراط کے ‘Mellon Blue’ کو پیش کیا جائے گا، جسے Fancy Vivid Blue کیٹگری میں رکھا گیا ہے اور اس کی قیمت تقریباً $30 ملین (843 کروڑ روپے) تک پہنچنے کی توقع ہے۔ اس نیلامی میں Glowing Rose پنک ہیرے کے علاوہ تاریخی جواہرات بھی پیش کیے جائیں گے جو ماضی میں معروف شخصیات کی ملکیت رہ چکے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید