• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کے مختلف ممالک سے پارلیمانی وفود بین الپارلیمانی اسپیکرز کانفرنس میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد( نیوز رپورٹر) دنیا کے مختلف ممالک سے پارلیمانی وفود بین الپارلیمانی اسپیکرز کانفرنس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے۔یونیورسل پیس فیڈریشن (UPF)کے صدر ڈاکٹر ٹیگلن ابراہیم حماد، جو اقوام متحدہ کے اقتصادی و سماجی امور کے ادارے (UN ECOSOC) سے وابستہ ہیں، عالمی امن کے فروغ کے لیے سرگرم بین الاقوامی وفد کی قیادت کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر سینیٹ سیکرٹریٹ کے سینئر افسران نے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔
اہم خبریں سے مزید