• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (نیوزرپورٹر) یکم جمادی الثانی 22 نومبر کو متوقع ہے۔محکمہ موسمیات نے جمادی الثانی 1447ہجری کے چاند سے متعلق پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمادی الثانی کا چاند 20 نومبر کو صبح 11 بج کر 47منٹ پر پیدا ہوگا، رویتِ ہلال کے امکانات 21نومبر کی شام واضح قرار دیئے گئے، غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 30گھنٹے 21 منٹ ہوگی۔
اہم خبریں سے مزید