کوئٹہ(پ ر) بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اور پاکستان بار کونسل کے رکن میر عطاء اللہ لانگوایڈووکیٹ نے ایک بیان میں اسلام آباد کچہری میں ہونیوالے بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کیساتھ ہیں، دہشتگردی کے اس واقعہ میں ملوث عناصر کیخلاف فی الفور کاررائی کی جائے۔