• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شجرکاری،PHAنے شاہدرہ کے چلڈرن پارک میں 300درخت گائے

لاہور (خصوصی رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے گرین پنجاب اور سموگ فری وژن کے تحت پی ایچ اے لاہور نے شاہدرہ کے چلڈرن پارک میں شجرکاری مہم کامیابی سے مکمل کی۔ شجرکاری کے دوران پارک میں300 درخت لگائے گئے جن کی اونچائی 10 سے 12 فٹ تھی۔ درختوں میں آم، جام، المتاس، کچنار، مالا لو، بوتل برش سمیت دیگر سایہ دار، پھل دار اور پھولوں والے درخت شامل تھے۔
لاہور سے مزید