• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ صحت و بہبود آبادی،ڈپٹی سیکرٹریز کے 4اہم عہدے خالی،روزمرہ کےامور ٹھپ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) محکمہ صحت و بہبود آبادی میں ڈپٹی سیکرٹریز کے چار اہم عہدے خالی ہونے سے روزمرہ کے امور ٹھپ ہو کر رہ گئے چار مختلف شعبوں کے ڈپٹی سیکرٹریز کے عہدے خالی پڑے ہوئے جن میں ڈپٹی سیکرٹری کواڈینیشن اینڈ ڈسپنلری میٹر ، ڈپٹی سیکرٹری پرموشن ، ڈپٹی سیکرٹری ورٹیکل پروگرامز اور ڈپٹی سیکرٹری ڈویلپمنٹ کے عہدے خالی ہیں جس کی وجہ سے دفتری امور برے طریقے سے متاثر ہورہے ہیں اور سائلین کو مشکلات و پریشانی کے ساتھ ساتھ مایوسی کا سامنا ہے۔
لاہور سے مزید