• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3سالہ بجلی انکریمنٹل حکومتی پیکیج صنعتی طبقے میں تفریق پیدا کریگا،عدنان خالد بٹ

لاہور ( نیوزرپورٹر) سابق نائب صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عدنان خالد بٹ نے کہا ہے کہ حکومت کا صنعتی شعبے کے لیے متعارف کرایا گیا تین سالہ بجلی انکریمنٹل پیکیج صنعتی طبقے میں تفریق پیدا کرے گا، اس لیے ضروری ہے کہ تمام صنعتوں کے لیے بنیادی ٹیرف میں یکساں طور پر کمی کی جائے تاکہ برابری کی بنیاد پر مسابقتی ماحول قائم ہو۔
لاہور سے مزید