لاہور (خصوصی رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب فرید احمد نے کہا کہ شجرکاری موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کا واحد مؤثر ذریعہ ہے۔ڈی جی پی آر فرید احمد کی زیرِ نگرانی ڈی جی پی آر ہیڈکوارٹرز لاہور میں شجرکاری مہم کے شجرکاری کی گئی ڈی جی پی آر فرید احمد نے لان میں پودا لگاکر افتتاح کیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی ایچ اے حافظ ظفر اقبال نے بریفنگ دی۔