• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی کمپنی کا پاکستان میں معدنیات اور کان کنی میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری و چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ  قیصر احمد شیخ—فائل فوٹو
وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری و چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ—فائل فوٹو 

 اسلام آباد (خصوصی نمائندہ)وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری و چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ  قیصر احمد شیخ نے گزشتہ روز امریکی کان کنی کمپنی کے وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وفد نے پاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا،وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ نے وفاقی وزیر نے یقین دہانی کرائی کہ بورڈ آف انویسٹمنٹ غیر ملکی سرمایہ کاروں اور مشترکہ منصوبوں کیلئے ہر ممکن سہولت فراہم کرے گا۔ انھوں  نے کہا کہ کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری سے دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔

ملک بھر سے سے مزید