• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پوست کی کاشت کیخلاف کارروائیاں جاری

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و اینٹی نارکوٹکس (نارتھ زون) کے ترجمان نے بتایا ہے کہ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پوست کی کاشت کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں مختلف علاقوں میں پوست کے کھیت تباہ کیے جا رہے ہیں اس کاشت میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جا رہی ہے تاہم کاشتکاروں کے لیے متبادل روزگار کے منصوبے بھی زیر غور ہیں تاکہ انہیں منشیات سے پاک معاشی سرگرمیوں کی جانب راغب کیا جا سکے۔
کوئٹہ سے مزید