• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حاجی محمد ارشد گجر نے افطار ڈنر دیا

کوئٹہ(پ ر)کینٹ کے سیاسی و سماجی رہنما حاجی محمد ارشد گجر نے اپنی رہائش گاہ پر افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں مبین خان، ن لیگ کے چوہدری نعیم کریم، قیصر محمود، نعمان خان،بشیر احمد، چوہدری محمد نعیم، منظور احمد، تنویر یوسف زئی، علی پراچہ،دوست محمد ، آغا محمد، جاوید احمد، یٰسین گجر، انور شاہ، لیاقت علی، حسین، نجیب خان، بہادر خان، غلام نبی شاہوانی، منظور رئیسانی، محمد نواز، محمد ریاض، محمد طارق، آفتاب، بختیار احمد، چوہدری اکرم ، چوہدری فرمان، چوہدری نثار حبیب مری، چوہدری محمد صدیق، مقبول احمد، چوہدری یعقوب گجر، منظور احمد، مشتاق احمد ، سہیل احمد ، اشرف کردو دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر حاجی محمد ارشد گجر کی والدہ، والد، اہلیہ اور داماد کے لیے مغفرت کی دعا کی گئ اورحاجی محمد ارشد گجر نے دوستوں اور خیر خواہوں کے مشورے سے کینٹ حلقہ نمبر 2 سے بلدیاتی الیکشن لڑنے کا اعلان کیا جس پر علاقہ معززین اور دوستوں نے بھر پور حمایت کا اعلان کیا۔
کوئٹہ سے مزید