• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نامور ادیب عطاء الحق قاسمی کا نیا سفرنامہ ’’شوقِ آوارگی‘‘ شائع ہوگیا

لاہور(پ ر)اردو ادب کے نامور مزاح نگار، ڈرامہ نگار،  سفرنامہ نویس اور روزنامہ جنگ کے کالم نگار عطاء الحق قاسمی کا نیا اور دل موہ لینے والا سفرنامہ "شوقِ آوارگی" شائع ہوگیا ہے۔ یہ کتاب نستعلیق پبلی کیشینز نے نہایت دیدہ زیب اور معیاری انداز میں شائع کی ہے ۔ عطاء الحق قاسمی نے اس سفر نامے میں اپنے مخصوص شگفتہ انداز میں زندگی کے حسین تجربات بیان کئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید