• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

JUI کی مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس 23 نومبر کو اسلام آباد میں طلب

لاہور(نمائندہ خصوصی)جے یوآئی کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمٰن نے پارٹی کی مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس 23نومبر کواسلام آباد میں طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر غور اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا اجلاس کے ایجنڈے میں 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد کے اثرات اور مضمرات کاجائزہ لیا جائے گا۔دینی مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے حکومت کی غلط روش اور دیگر امور پر غور کرکے حکمت عملی طے کی جائے گی ۔

اہم خبریں سے مزید