• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے مرحوم سینیٹرعرفان صدیقی کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر جاکر تعزیت کی اس موقع پر سینیٹر دلاور خان اور سید عابد حسن بھی ان کے ہمراہ تھے صادق سنجرانی نے سینیٹر عرفان صدیقی کے بیٹے سے تعزیت کی اور مرحوم کی علمی ، صحافتی ، سیاسی و سماجی خدمات کو سراہا۔
کوئٹہ سے مزید