• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈمپر اور ایک واٹر ٹینکر کو تحویل میں لے کر تھانے منتقل کر دیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈیفنس ٹریفک پولیس کی جانب سے ہیوی ٹریفک کے خلاف مختلف کاروائیوں کے دوران ایک ڈمپر اور ایک واٹر ٹینکر کو تحویل میں لے کر تھانے منتقل کر دیا گیا ،ٹریفک حکام کے مطابق ڈمپر اور ٹینکر میں ٹریکر نصب نہیں تھا نہ ہی اوقات کار کی پابندی کی جا رہی تھی ڈمپر اور ٹینکر کو تحویل میں لے کر تھانے منتقل کر دیا گیا اور ڈرائیوروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں باضابطہ طور پر گرفتار کرلیا گیا ہے ،ڈمپر اور ٹینکر ڈرائیور کے خلاف مقدمات دفعہ 279 کے تحت درج کئے گئے ہیں ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید