• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی تعمیرات ،گلشن فیصل باتھ آئی لینڈاور بلاک 2 پی ای سی ایچ ایس میں کارروائی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کریک ڈاؤن، ڈیمولیشن ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے پلاٹ B-96گلشن فیصل باتھ آئی لینڈاور بلاک 2پی ای سی ایچ ایس میں 192-C میں جاری کام کو بند کروا کے G+1 اور دوسری منزل کو مسمار کر دیا ترجمان کے مطابق لیاری اور گزری کے علاقے میں چار پلاٹس پر انتہائی خطرناک قرار دے گئی عمارتوں کو زمین بوس کرنے کا کام تیزی سے جاری ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید