کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان لیبر ڈویژن کے انچارج ارشد انصاری کے والد کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا، نماز جنازہ اور تدفین میںکی، سینئر مرکزی رہنماوں ڈاکٹر فاروق ستار، انیس قائمخانی سمیت دیگر مرکزی رہنماؤں کہف الوری، شاکر علی، زاہد منصوری، راشد سبزواری، عبدالحسیب و دیگر نے شرکت کی۔