• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

50 کروڑ روپے لاگت سے گُلشنِ حدید سے اللّٰہ والی چورنگی تک اہم سڑک کی ایک سال میں بحالی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ضلع ملیر میں 50 کروڑ روپے کی لاگت سےگُلشنِ حدید سے اللہ والی چورنگی تک اہم سڑک کی ایک سال میں بحالی،میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی شہر بھر میں انفرااسٹرکچر کی بحالی کے وژن کے تحت بلدیہ عظمیٰ کراچی نے ضلع ملیر میں ایک بڑی شاہراہ کی تعمیر و بحالی کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی ہے جس کا مقصد شہریوں کی آمدورفت میں آسانی، سفر کے وقت میں کمی اور ہزاروں روزانہ سفر کرنے والوں کے لیے بہتر رابطہ فراہم کرنا ہے،اس منصوبے میں گُلشنِ حدید سے اللہ والی چورنگی تک اہم سڑک کی بحالی نے ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید