حکومت نوجوانوں کو جدید مہارتیں فراہم کرنے کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف
وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو قوم کا مستقبل ہیں، حکومت اِنہیں جدید مہارتیں فراہم کرکے قومی افرادی قوت کا مؤثر حصہ بنانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔