• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس جمال مندوخیل ملک بھر میں منشیات کی ترسیل روکنے میں ناکامی پر برہم

اسلام آباد(جنگ رپورٹر) سپریم کورٹ میں منشیات متعلق ایک مقدمہ کے ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خانمندوخیل نے سرکاری اداروں کی جانب سے ملک بھر میں منشیات کی ترسیل روکنے میں ناکامی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ بارڈر سے ایک ایک ہزار کلومیٹر تک منشیات اندر کیسے آ جاتی ہے؟ بلوچستان کے تین اضلاع میں منشیات کی فصلیں کاشت ہو رہی ہیں،سب کو معلوم ہے؟ لیکن کوئی کارروائی نہیں کرتا ہے
اہم خبریں سے مزید