• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوکرائن فرانس سے 100 جدید رافیل جنگی طیارے خریدے گا

پیرس ( رضا چوہدری) یوکرائن کے صدروولودی میر زیلنسکی نے پیرس میں فرانسیسی صدر ایمائوئل میکرون سے ملاقات میں فرانس سے 100رافیل طیارے خریدنے کے بڑے معاہدے کا اعلان کیا ہے۔ یہ سودا جسے تاریخی قرار دیا جارہا ہے اس سے یوکرائنی فضائیہ کی جنگی صلاحیت بڑھے بی اور کیف اور پیرس کے مابین تعاون بھی بڑھے گا۔
اہم خبریں سے مزید