• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائی بلڈ پریشر آنکھوں اور گردوں کے لیے خاموش خطرہ

کراچی (نیوز ڈیسک)معروف نیفرولوجسٹ نے خبردار کیا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر آپ کی آنکھوں کو آہستہ آہستہ اندھا کر سکتا ہے اور گردوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ ہائی بلڈ پریشر صرف دل کو متاثر نہیں کرتا، بلکہ یہ خاموشی سے آپ کی آنکھوں اور گردوں کو بھی نقصان پہنچا سکتا ہے۔اکثر اس کی کوئی واضح علامت نہیں ہوتی، جس کی وجہ سے لوگ دیر تک اس سے بے خبر رہ جاتے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید