اسلام آ باد (رانا غلام قادر )وفاقی حکومت نےٹیکسٹائل اینڈایپرل برآمدات کوپانچ سال میں64فیصد بڑھانےکامنصوبہ بنالیا۔وزارت تجارت نےنئی پانچ سالہ دو ہزارپچیس تادو ہزار تیس ٹیکسٹائل اینڈایپرل پالیسی کامسودہ تیار کیا ہے، مسودے کے تحت نئی ٹیکسٹائل پالیسی کے تحت "میڈ ان" پاکستان کوفروغ دیاجائے گا۔