• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، 27 ویں ترمیم کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے 3 رکنی بنچ تشکیل

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ، 27 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست پر تین رکنی فل بینچ تشکیل، جسٹس صداقت علی خان بینچ کی سربراہی کریں گے، بینچ میں جسٹس جواد حسن اور جسٹس سلطان تنویر احمد شامل ہیں۔
اہم خبریں سے مزید