• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

250-200 سال تک زندہ، آئندہ 100 سال تک اسٹار رہوں گا، شاہ رخ

کراچی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ 200 سے 250سال تک زندہ رہیں گے اور اگلے 100 سال تک اسٹار رہیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  انہوں نے یہ بات کہتے ہوئے اپنی فلم "اوم شانتی اوم" کے "مانی فیسٹیشن منتر" پراپنے یقین کا حوالہ دیا۔ایک وائرل ویڈیو میں، انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ ایک معصوم بچے کی طرح خواہشات کو ظاہر کرنے ان کے پورا ہونے پریقین رکھتے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید