• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن کمیشن فیصلہ؛ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے فوری انعقاد کا اعلان

اسلام آباد ( طاہر خلیل )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابا ت کے فوری انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ اسلام آباد کی لوکل گورنمنٹس کی معیاد 14فروری 2021 کوختم ہوئی۔ الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت آئین کے آرٹیکل 140-A،219 اور120دن کے اندر انتخابات کا انعقاد کرنے کے پابند ہیں۔
اہم خبریں سے مزید