• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی بیورو کریسی تقرر و تبادلے؛ عزیز احمد جمالی سیکریٹری واپڈا تعینات

اسلام آباد(رانا غلام قادر ) وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔ گلگت بلتستان حکومت میں تعینات پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کےگریڈ 20 کے افسر عزیز احمد جمالی کو تبدیل کرکے سیکریٹری واپڈا تعینات کیا گیا ہے۔ ان کی تقرری ڈیپوٹیشن پر کی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید