• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ خیبرپختوا کی حفاظتی ضمانت میں 27 نومبر تک توسیع

پشاور(این این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی حفاظتی ضمانت میں 27نومبر تک توسیع کردی اور وزیر اعلیٰ کو 27 نومبر تک کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ منگل کو پشاور ہائیکورٹ میں جسٹس اعجاز انور اور جسٹس وقار احمد نے سہیل آفریدی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی درخواست پر سماعت کی۔ وکلاء ہڑتال کے باعث سماعت نہ ہو سکی۔
اہم خبریں سے مزید