• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کل روسی حملے کے مقام سے 22 افراد لاپتہ ہیں: یوکرینی صدر زیلنسکی

 
مغربی یوکرین کے شہر ٹرنوپول پر ہونے والے روسی حملے کے بعد کا ایک منظر—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
مغربی یوکرین کے شہر ٹرنوپول پر ہونے والے روسی حملے کے بعد کا ایک منظر—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

یوکرین کے صدر ولودیمر زیلنسکی نے کہا کہ کل مغربی یوکرین میں روسی حملے کے مقام سے 22 افراد لاپتہ ہیں۔

یہ بات انہوں نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔

یوکرینی صدر نے مزید کہا ہے کہ ٹرنوپول پر کل کے روسی حملے میں 3 بچوں سمیت26 افراد ہلاک ہوئے۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید