• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیٹ میٹرنگ سولر صارفین کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کر گئی، پاور ڈویژن

لاہور( این این آئی)نیٹ میٹرنگ سولر صارفین کی تعداد 4لاکھ سےتجاوز کرگئی، پاور ڈویژن،پیداواری صلاحیت کا 42 فیصد سولر سے حاصل،18ہزار سے زائد درخواستیں زیر التوا،حکام ،پاکستان میں سولرصارفین کی تعداد میں اضافہ،نیٹ میٹرنگ سولرصارفین کی تعداد 4لاکھ 24ہزار سے بڑھ گئی۔ پاورڈویژن حکام کے مطابق 18ہزار 874صارفین کی درخواستیں زیر التوا ء ہیں،نیٹ میٹرنگ سولرصارفین کا مجموعی بجلی پیداواری حجم 15فیصدہوچکا۔

ملک بھر سے سے مزید