چمن(آئی این پی)پاک افغان سرحد کی بندش کو 40 روز ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں،ہرقسم کی تجارت معطل، ملک بھر میں غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کا انخلا باب دوستی کے ذریعے جاری،پاک افغان سرحد کی بندش کے باعث چمن میں باب دوستی، خیبر میں طورخم، شمالی وزیرستان میں غلام خان، جنوبی وزیرستان میں انگور اڈا اور کرم میں خرلاچی بارڈر بند ہوئے 40 روزگزرگئے ۔