• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو کا علی گوہر مہر اور علی نواز مہر سے والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

میرپور ماتھیلو(غلام حسین سومرو) چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹوزرداری نےخان گڑھ پہنچ کرایم این اےعلی گوہرخان مہر، ایم پی اےعلی نوازخان مہرسے ان کی والدہ کے انتقال پرتعزیت اورگہرے دکھ وافسوس کا اظہارکیا۔بلاول بھٹو زرداری نےمرحومہ کے ایصالِ ثواب کےلیے فاتحہ خوانی کی اور خاندان کےافراد سے ہمدردی کرتےہوئےکہا کہ وہ اس غم میں مہر برادران کےساتھ شریک ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید