• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

27ویں ترمیم، مولانا فضل الرحمٰن نے پارٹی کی مجلس شوریٰ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)27ویں ترمیم ،مولانا فضل الرحمٰن نے د پارٹی کی مجلس شوریٰ کا اہم اور ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ۔جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے دورہ بنگلہ دیش کے بعد اجلاس 23 اور 24 نومبر کو اسلام آباد میں ہوگا قائم مقام سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان کی طرف سے اراکین اجلاس کو دعوت نامے اراسال کردیئے گئے ہیں مرکزی ترجمان محمد اسلم غوری نے بتایا کہ اجلاس میں 27 ویں آئینی ترمیم اور حالیہ قانون سازی کے ممکنہ اثرات کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا
ملک بھر سے سے مزید