• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب اسمبلی کی قرارداد پر عملدرآمد، اسکولوں میں طلبہ کے موبائل فون پر پابندی

لاہور(آئی این پی)پنجاب اسمبلی کی قرار داد پر عملدرآمد، اسکولوں میں طلبہ کے موبائل فون پر پابندی، تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کے سربراہان کوپابندی فوری طورپر نافذ کرانے کی ہدایات ،محکمہ سکولزایجوکیشن پنجاب نے سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں طلبہ کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی ۔اس سلسلے میں تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کے سربراہان کو باقاعدہ ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔جاری کردہ مراسلے کے مطابق تمام سکولزفوری طور پر پابندی پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے۔

ملک بھر سے سے مزید