• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیپرا کی تحقیقاتی ٹیم کراچی پہنچ گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیپرا کی تحقیقاتی ٹیم کراچی پہنچ گئی جماعت اسلامی کے 9 ٹاؤن چیئرمینوں کی جانب سے کےالیکٹرک کی لوڈشیڈنگ کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں دائر آئینی درخواست میں عدالت نے نیپرا کو لائن لاسز کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ کا جائزہ لینے اور کےالیکٹرک کا ٹیکنیکل سروے مکمل کرنے کا حکم دیا تھا 20 نومبر بروز جمعرات صبح 11 بجے نیپرا کراچی آفس میں سماعت ہوگی، سماعت کے لئے نیپرا ہیڈ آفس اسلام آباد سے 4 رکنی اعلیٰ سطحی تحقیقاتی وفد کراچی پہنچ گیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید