• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوہستان کرپشن اسکینڈل، گرفتار 3 ملزمان کی پلی بارگین کیلئے درخواست

پشاور (نیوز ڈیسک)کوہستان کرپشن اسکینڈل، گرفتار3ملزمان کی پلی بارگین کیلئے درخواست، نیب خیبرپختونخوا ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 28نومبر کو ہو گا، جس میں ان درخواستوں کا جائزہ لیا جائے گا۔کوہستان کرپشن اسکینڈل کیس میں گرفتار تین ملزمان نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو پلی بارگین کی درخواستیں دے دیں۔

ملک بھر سے سے مزید